پاکستان کےسپریم کورٹ کی پانچ رکنی بنچ کے سامنے آج وزیر اعظم نواز شریف کے
اہل خانہ نے پناما پیپرس لیک معاملے میں اپنا جواب داخل کیا۔ نواز شریف کے بیٹے حسن
شریف نے اپنے جواب میں کہا کہ بیرون ملک ان کی کوئی
جائیداد نہیں ہے جبکہ مریم نواز شریف نے کہا کہ وہ صرف ٹرسٹی ہیں۔ حسن شریف نے کہا کہ بیرون ملک ان کی کوئی جائیداد نہیں ہے۔